Sunan Abi Dawood Hadith 3246 (سنن أبي داود)
[3246]إسنادہ صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (2325 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (3778)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ ہَاشِمٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ نِسْطَاسٍ مِنْ آلِ كَثِيرِ بْنِ الصَّلْتِ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَحْلِفُ أَحَدٌ عِنْدَ مِنْبَرِي ہَذَا عَلَی يَمِينٍ آثِمَةٍ وَلَوْ عَلَی سِوَاكٍ أَخْضَرَ إِلَّا تَبَوَّأَ مَقْعَدَہُ مِنْ النَّارِ أَوْ وَجَبَتْ لَہُ النَّارُ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس کسی نے میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم کھائی،خواہ ایک (تازہ) مسواک ہی پر کیوں نہ ہو،اس نے اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لیا۔‘‘ یا فرمایا ’’اس کے لیے جہنم واجب ہے۔‘‘