Sunan Abi Dawood Hadith 3247 (سنن أبي داود)
[3247]صحیح
صحیح مسلم (1647)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلْفِہِ وَاللَّاتِ فَلْيَقُلْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِہِ تَعَالَ أُقَامِرْكَ فَلْيَتَصَدَّقْ بِشَيْءٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے قسم کھائی اور اپنی قسم میں یوں کہا: قسم ہے لات کی! تو اسے چاہیئے کہ کہے ((لا إلہ إلا اللہ)) اور جس نے اپنے ساتھی سے کہا: آؤ جوا کھیلیں! تو اسے چاہیئے کہ کچھ صدقہ کرے۔‘‘