Sunan Abi Dawood Hadith 3255 (سنن أبي داود)

[3255]صحیح

صحیح مسلم (1653)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ہُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَمِينُكَ عَلَی مَا يُصَدِّقُكَ عَلَيْہَا صَاحِبُكَ قَالَ مُسَدَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ قَالَ أَبُو دَاوُد ہُمَا وَاحِدٌ عَبْدُ اللہِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ وَعَبَّادُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تیری قسم اسی بات پر ہے جس پر تیرا ساتھی تجھ سے تصدیق کرا رہا ہے۔‘‘ جناب مسدد رحمہ اللہ نے اس سند میں (((عن عباد بن أبی صالح)) کے بجائے) ((أخبرنی عبد اللہ بن أبی صالح)) کہا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ دونوں عبداللہ بن ابی صالح اور عباد بن ابی صالح ایک ہی شخصیت ہیں۔