Sunan Abi Dawood Hadith 3269 (سنن أبي داود)

[3269]صحیح

صحیح مسلم (2269)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،لَمْ يَذْكُرِ الْقَسَمَ،زَادَ فِيہِ:... وَلَمْ يُخْبِرْہُ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی مگر اس میں قسم کا ذکر نہیں ہے۔اور اس میں مزید یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں وضاحت نہیں کی۔