Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 327 (سنن أبي داود)

[327]حسن

وللحدیث شواھد منھا الحدیث السابق (326) وزاد ابن حبان (الاحسان: 1300): ’’وکان قتادۃ بہ یفتي‘‘

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَزْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ التَّيَمُّمِ فَأَمَرَنِي ضَرْبَةً وَاحِدَةً لِلْوَجْہِ وَالْكَفَّيْنِ

جناب سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزٰی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں وہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے،وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے تیمم کے بارے میں پوچھا تو آپ نے مجھے حکم دیا کہ چہرے اور ہاتھوں کے لیے ایک ہی دفعہ ہاتھ ماروں۔