Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 328 (سنن أبي داود)

[328] ضعیف

المحدث: لم أعرفہ

وللحدیث طرق أخری ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 26

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ قَالَ سُئِلَ قَتَادَةُ عَنْ التَّيَمُّمِ فِي السَّفَرِ فَقَالَ حَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِلَی الْمِرْفَقَيْنِ

جناب ابان کہتے ہیں کہ قتادہ سے سفر میں تیمم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے ایک بیان کرنے والے نے شعبی سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابزی سے،انہوں نے سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کہنیوں تک۔‘‘