Sunan Abi Dawood Hadith 3278 (سنن أبي داود)
[3278]صحیح
صحیح مسلم (1652)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ... نَحْوَہُ،قَالَ: فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ،ثُمَّ ائْتِ الَّذِي ہُوَ خَيْرٌ.قَالَ أَبو دَاود: أَحَادِيثُ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ،وَعَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ،وَأَبِي ہُرَيْرَةَ،فِي ہَذَا الْحَدِيثِ: رُوِيَ،عَنْ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمْ فِي بَعْضِ الرِّوَايَةِ: الْحِنْثُ قَبْلَ الْكَفَّارَةِ،وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَةِ: الْكَفَّارَةُ قَبْلَ الْحِنْثِ.
سیدنا عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالاحدیث کی مانند مروی ہے مگر اس روایت میں (یہ اضافہ) ہے کہ ’’اپنی قسم کا کفارہ ادا کر اور پھر اس پر عمل کر جو بہتر ہو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس بارے میں سیدنا ابوموسیٰ اشعری ‘ سیدنا عدی بن حاتم اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے احادیث آئی ہیں۔کچھ میں ہے کہ پہلے خلاف قسم عمل کرے پھر کفارہ دے اور کچھ میں ہے کہ پہلے کفارہ دے اور پھر خلاف قسم عمل کرے۔