Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 329 (سنن أبي داود)

[329]صحیح

صحیح بخاری (337) صحیح مسلم (369)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ أَخْبَرَنَا أَبِي عَنْ جَدِّي عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ہُرْمُزَ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ سَمِعَہُ يَقُولُ أَقْبَلْتُ أَنَا وَعَبْدُ اللہِ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَی مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ عَلَی أَبِي الْجُہَيْمِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الصِّمَّةِ الْأَنْصَارِيِّ فَقَالَ أَبُو الْجُہَيْمِ أَقْبَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ نَحْوَ بِئْرِ جَمَلٍ فَلَقِيَہُ رَجُلٌ فَسَلَّمَ عَلَيْہِ فَلَمْ يَرُدَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَيْہِ السَّلَامَ حَتَّی أَتَی عَلَی جِدَارٍ فَمَسَحَ بِوَجْہِہِ وَيَدَيْہِ ثُمَّ رَدَّ عَلَيْہِ السَّلَامَ

عمیر مولیٰ ابن عباس نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا،وہ کہتے تھے کہ میں اور ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کے غلام عبداللہ بن یسار آئے اور ابوالجہیم بن حارث بن صمہ انصاری کے ہاں گئے تو ابوالجہیم نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ بئر جمل (مقام) کی جانب سے تشریف لا رہے تھے۔آپ کو ایک آدمی ملا اور اس نے آپ کو سلام کیا،مگر آپ نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا،حتیٰ کہ آپ دیوار کے پاس آئے اور اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح کیا اور پھر اس کے سلام کا جواب دیا۔