Sunan Abi Dawood Hadith 3285 (سنن أبي داود)

[3285] إسنادہ ضعیف

السند مرسل،عکرمۃ من التابعین

وروایۃ شریک القاضي ضعیفۃ،شریک عنعن

وانظر (ح 68)

انوار الصحیفہ ص 120

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ وَاللہِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا وَاللہِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا وَاللہِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا ثُمَّ قَالَ إِنْ شَاءَ اللہُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَدْ أَسْنَدَ ہَذَا الْحَدِيثَ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْنَدَہُ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ و قَالَ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ شَرِيكٍ ثُمَّ لَمْ يَغْزُہُمْ

جناب عکرمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اﷲ کی قسم! میں قریش پر ضرور چڑھائی کروں گا۔اﷲ کی قسم! میں قریش پر ضرور چڑھائی کروں گا۔‘‘ اﷲ کی قسم! میں قریش پر ضرور چڑھائی کروں گا۔پھر فرمایا ((إن شاء اللہ)) ’’اگر اﷲ نے چاہا۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث کو کئی ایک نے شریک سے ‘ انہوں نے سماک سے ‘ اس نے عکرمہ سے ‘ اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ‘ اس نے نبی کریم ﷺ سے مسند روایت کیا ہے۔ولید بن مسلم نے شریک سے روایت میں کہا ہے ’’پھر آپ ﷺ نے ان پر چڑھائی نہیں کی۔‘‘