Sunan Abi Dawood Hadith 3289 (سنن أبي داود)

[3289]صحیح

صحیح بخاری (6696، 6700)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْأَيْلِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللہَ فَلْيُطِعْہُ وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَ اللہَ فَلَا يَعْصِہِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اﷲ کی اطاعت کی نذر مانی ہو اسے چاہیئے کہ (اسے پورا کرتے ہوئے) اﷲ کی اطاعت کرے ‘ اور جس نے اﷲ کی معصیت اور نافرمانی کی نذر مانی ہو وہ اس کی نافرمانی نہ کرے۔(اور نذر کو چھوڑ دے)۔‘‘