Sunan Abi Dawood Hadith 3290 (سنن أبي داود)
[3290]إسنادہ صحیح
الزھري صرح بالسماع عند النسائي (3869 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ،عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ, وَكَفَّارَتُہُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اﷲ کی نافرمانی میں کوئی نذر نہیں اور اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے۔‘‘