Sunan Abi Dawood Hadith 3296 (سنن أبي داود)
[3296]حسن
قتادۃ تابعہ مطر الوراق عند ابن طھمان في مشیختہ (29 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُخْتَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ إِلَی الْبَيْتِ فَأَمَرَہَا النَّبِيُّ ﷺ أَنْ تَرْكَبَ وَتُہْدِيَ ہَدْيًا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی بہن نے نذر مانی کہ بیت اللہ کو پیدل ہی جائے گی۔تو نبی کریم ﷺ نے اسے حکم فرمایا کہ سوار ہو اور قربانی کرے۔