Sunan Abi Dawood Hadith 3307 (سنن أبي داود)
[3307]صحیح
صحیح بخاری (2761) صحیح مسلم (1638)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَی رَسُولَ اللہِ ﷺ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْہَا نَذْرٌ لَمْ تَقْضِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اقْضِہِ عَنْہَا
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا اور کہا کہ میری والدہ فوت ہو گئی ہے اور اس کے ذمے نذر تھی جو وہ پوری نہیں کر سکی ‘ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم اس کی طرف سے پوری کر دو۔‘‘