Sunan Abi Dawood Hadith 3309 (سنن أبي داود)
[3309]صحیح
صحیح مسلم (1149)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَطَاءٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ بُرَيْدَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ،فَقَالَتْ: كُنْتُ تَصَدَّقْتُ عَلَی أُمِّي بِوَلِيدَةٍ،وَإِنَّہَا مَاتَتْ وَتَرَكَتْ تِلْكَ الْوَلِيدَةَ؟ قَالَ: قَدْ وَجَبَ أَجْرُكِ،وَرَجَعَتْ إِلَيْكِ فِي الْمِيرَاثِ. قَالَتْ: وَإِنَّہَا مَاتَتْ،وَعَلَيْہَا صَوْمُ شَہْرٍ؟. فَذَكَرَ نَحْوَ. حَدِيثِ عَمْرٍو.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئی اور کہا: میں نے اپنی والدہ کو ایک لونڈی صدقہ (عطیہ) کی تھی اور اب وہ (والدہ) فوت ہو گئی ہے اور لونڈی ترکے میں چھوڑ گئی ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’تیرا ثواب ثابت ہوا اور وہ لونڈی وراثت میں تجھے دوبارہ مل گئی۔‘‘ اس نے بتایا کہ والدہ کے ذمے ایک مہینے کے روزے بھی ہیں۔آگے مذکورہ بالا حدیث عمرو بن عوف کی مانند بیان کی۔