Sunan Abi Dawood Hadith 331 (سنن أبي داود)
[331]إسنادہ حسن
وحسنہ المنذری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَحْيَی الْبُرُلُّسِيُّ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ عَنْ ابْنِ الْہَادِ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَقْبَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ الْغَائِطِ فَلَقِيَہُ رَجُلٌ عِنْدَ بِئْرِ جَمَلٍ فَسَلَّمَ عَلَيْہِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْہِ رَسُولُ اللہِ ﷺ حَتَّی أَقْبَلَ عَلَی الْحَائِطِ فَوَضَعَ يَدَہُ عَلَی الْحَائِطِ ثُمَّ مَسَحَ وَجْہَہُ وَيَدَيْہِ ثُمَّ رَدَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی الرَّجُلِ السَّلَامَ
جناب نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ پاخانے سے فارغ ہو کر آئے تو آپ کو ایک آدمی ملا۔اس وقت آپ بئرجمل کے پاس تھے۔اس نے آپ ﷺ کو سلام کہا مگر رسول اللہ ﷺ نے اس کو جواب نہ دیا،حتیٰ کہ دیوار کے پاس آئے اور دیوار پر اپنا ہاتھ رکھا،پھر اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح کیا،پھر آپ نے اس کے سلام کا جواب دیا۔