Sunan Abi Dawood Hadith 3318 (سنن أبي داود)

[3318]صحیح

انظر الحدیث السابق (3317)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّہُ قَالَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ حِينَ تِيبَ عَلَيْہِ: إِنِّي أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي. فَذَكَرَ نَحْوَہُ،إِلَی: خَيْرٌ لَكَ

جناب عبداللہ بن کعب بن مالک نے اپنے والد سے روایت کیا کہ جب ان کی توبہ قبول ہو گئی تو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ میں اپنے مال سے دست بردار ہوتا ہوں۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند ((خیر لک)) تک بیان کیا۔