Sunan Abi Dawood Hadith 3320 (سنن أبي داود)
[3320] إسنادہ ضعیف
السند مرسل
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ،أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ قَالَ،أَخْبَرَنِي ابْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: كَانَ أَبُو لُبَابَةَ... فَذَكَرَ مَعْنَاہُ،وَالْقِصَّةُ لِأَبِي لُبَابَةَ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاہُ يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ بَعْضِ بَنِي السَّائِبِ ابْنِ أَبِي لُبَابَةَ وَرَوَاہُ الزُّبَيْدِيُّ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ حُسَيْنِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ مِثْلَہُ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کا بیان ہے کہ مذکورہ واقعہ سیدنا ابولبابہ کا ہے اور اس کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسے یونس نے بواسطہ ابن شہاب زہری ‘ بنی سائب بن ابی لبابہ کے کسی فرد سے اور ایسے ہی زبیدی نے بواسطہ زہری ‘ حسین بن سائب بن ابی لبابہ سے اس کے مثل روایت کیا ہے۔