Sunan Abi Dawood Hadith 3327 (سنن أبي داود)

[3327]صحیح

سفیان بن عیینۃ صرح بالسماع عند الحمیدي بتحقیقي (438 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی الْبِسْطَامِيُّ وَحَامِدُ بْنُ يَحْيَی وَعَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّہْرِيُّ قَالُوا،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَعْيَنَ وَعَاصِمٌ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ... بِمَعْنَاہُ،قَالَ: يَحْضُرُہُ الْكَذِبُ وَالْحَلْفُ. و قَالَ عَبْدُ اللہِ الزُّہْرِيُّ اللَّغْوُ وَالْكَذِبُ.

سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور کہا: ’’لین دین اور تجارتی امور طے کرتے ہوئے جھوٹ اور قسم شامل ہو جاتی ہے۔‘‘ عبداللہ الزہری نے ’’لغو اور جھوٹ‘‘ کے الفاظ روایت کیے ہیں۔