Sunan Abi Dawood Hadith 3342 (سنن أبي داود)

[3342] إسنادہ ضعیف

أبو عبد اللہ القرشي لم أجد من وثقہ وھو: ’’مجہول‘‘کما فی التحریر (8210)

انوار الصحیفہ ص 121

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ اللہِ الْقُرَشِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ بْنَ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيَّ يَقُولُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ إِنَّ أَعْظَمَ الذُّنُوبِ عِنْدَ اللہِ أَنْ يَلْقَاہُ بِہَا عَبْدٌ بَعْدَ الْكَبَائِرِ الَّتِي نَہَی اللہُ عَنْہَا أَنْ يَمُوتَ رَجُلٌ وَعَلَيْہِ دَيْنٌ لَا يَدَعُ لَہُ قَضَاءً

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ کے نزدیک اس کے منع کردہ کبائر کے بعد سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ بندے پر جب موت آئے تو وہ مقروض ہو اور اس نے ادائیگی کے لیے کچھ نہ چھوڑا ہو۔‘‘