Sunan Abi Dawood Hadith 3369 (سنن أبي داود)

[3369] إسنادہ ضعیف

مولی لقریش: مجہول کما قال المنذري (عون المعبود 260/3)

قال معاذ علي زئي: وقال عبد الحق الاشبیلی: ’’ھذا حدیث منقطع الاسناد‘‘ (الاحکام الوسطیٰ: 1/ 313)

انوار الصحیفہ ص 121

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ عَنْ مَوْلًی لِقُرَيْشٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعِ الْغَنَائِمِ حَتَّی تُقَسَّمَ وَعَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی تُحْرَزَ مِنْ كُلِّ عَارِضٍ وَأَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ بِغَيْرِ حِزَامٍ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ غنیمتوں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیا جائے یا کھجوروں کو فروخت کیا جائے حتیٰ کہ تمام عوارض سے محفوظ ہو جائیں اور اس سے بھی منع کیا ہے کہ انسان کمر بند (پیٹی) کے بغیر نماز پڑھے۔