Sunan Abi Dawood Hadith 3396 (سنن أبي داود)

[3396]صحیح

صحیح مسلم (1548)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ أَيُّوبَ قَالَ كَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَی بْنُ حَكِيمٍ أَنِّي سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ بِمَعْنَی إِسْنَادِ عُبَيْدِ اللہِ وَحَدِيثِہِ.

ایوب نے روایت کیا ہے کہ یعلیٰ بن حکیم نے مجھے لکھ بھیجا کہ میں نے سلیمان بن یسار سے سنا ہے اور عبیداللہ کی اسناد اور اس کی روایت کے ہم معنی بیان کیا۔