Sunan Abi Dawood Hadith 3411 (سنن أبي داود)

[3411]حسن

انظر الحدیث السابق (2410)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ ابْنُ سَہْلٍ الرَّمْلِيُّ،حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَبِي الزَّرْقَاءِ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ،قَالَ: فَحَزَرَ،وَقَالَ عِنْدَ قَوْلِہِ: وَكُلَّ صَفْرَاءَ وَبَيْضَاءَ: يَعْنِي: الذَّہَبَ وَالْفِضَّةَ لَہُ.

جعفر بن برقان نے اپنی مذکورہ سند سے اس حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور ((فحزر)) کا لفظ استعمال کیا۔اور ((وکل صفراء وبیضاء)) کے بعد یعنی ((الذہب والفضۃ لہ)) بھی کہا۔