Sunan Abi Dawood Hadith 3423 (سنن أبي داود)
[3423]صحیح
صحیح بخاری (2279)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَہُ،وَلَوْ عَلِمَہُ خَبِيثًا لَمْ يُعْطِہِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور حجام کو اس کی اجرت دی۔اگر یہ کام یا اجرت خبیث (حرام) ہوتی تو اسے نہ دیتے۔