Sunan Abi Dawood Hadith 3424 (سنن أبي داود)
[3424]صحیح
صحیح بخاری (2102) صحیح مسلم (1577)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّہُ قَالَ: حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللہِ ﷺ،فَأَمَرَ لَہُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ،وَأَمَرَ أَہْلَہُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْہُ مِنْ خَرَاجِہِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جناب ابوجیبہ (نافع) رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کو پچھنے لگائے تو آپ ﷺ نے اسے ایک صاع کھجور دینے کا حکم دیا۔اور اس کے مالکوں سے سفارش فرمائی کہ اس پر لاگو خراج میں تخفیف کریں۔