Sunan Abi Dawood Hadith 3425 (سنن أبي داود)

[3425]صحیح

صحیح بخاری (2283)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ كَسْبِ الْإِمَاءِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا ہے۔