Sunan Abi Dawood Hadith 3426 (سنن أبي داود)
[3426]حسن
أخرجہ أحمد (4/341) وصححہ الحاکم (2/42) فتعقبہ الذہبي والصواب خلافہ ولہ شواھد
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ،حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ،حَدَّثَنِي طَارِقُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ،قَالَ: جَاءَ رَافِعُ بْنُ رِفَاعَةَ إِلَی مَجْلِسِ الْأَنْصَارِ،فَقَالَ: لَقَدْ نَہَانَا نَبِيُّ اللہِ ﷺ الْيَوْمَ... فَذَكَرَ أَشْيَاءَ: وَنَہَی عَنْ كَسْبِ الْأَمَةِ،إِلَّا مَا عَمِلَتْ بِيَدِہَا،وَقَالَ ہَكَذَا بِأَصَابِعِہِ.-نَحْوَ الْخَبْزِ،وَالْغَزْلِ،وَالنَّفْشِ-.
جناب طارق بن عبدالرحمٰن قرشی نے بیان کیا کہ جناب رافع بن رفاعہ رضی اللہ عنہ انصاریوں کی ایک مجلس میں آئے اور کہا کہ آج نبی کریم ﷺ نے ہمیں منع فرمایا ہے اور کئی چیزیں ذکر کیں اور ان میں سے ایک یہ تھی کہ آپ ﷺ نے ہمیں لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا ہے سوائے اس کے جو اس کے ہاتھ کی کمائی ہو۔اور اپنی انگلیوں سے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مثلاً روٹی پکائے،اون کاتے یا دھنکے۔