Sunan Abi Dawood Hadith 3427 (سنن أبي داود)

[3427]حسن

وللحدیث شواھد انظر الحدیث السابق (3426)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ يَعْنِي ابْنَ ہُرَيْرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ رَافِعٍ ہُوَ ابْنُ خَدِيجٍ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ كَسْبِ الْأَمَةِ،حَتَّی يُعْلَمَ مِنْ أَيْنَ ہُوَ؟!.

جناب رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا ہے حتیٰ کہ جانا جائے کہ کہاں سے کمایا ہے۔