Sunan Abi Dawood Hadith 3428 (سنن أبي داود)
[3428]صحیح
صحیح بخاری (5761) صحیح مسلم (1567)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ،وَمَہْرِ الْبَغِيِّ،وَحُلْوَانِ الْكَاہِنِ.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے کتے کی قیمت،بدکار عورت کی کمائی اور کاہن کے نذرانے سے منع فرمایا ہے۔