Sunan Abi Dawood Hadith 3429 (سنن أبي داود)

[3429]صحیح

صحیح بخاری (2284)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جانور کو جفتی کرانے کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔