Sunan Abi Dawood Hadith 3434 (سنن أبي داود)

[3434]صحیح

صحیح بخاری (2379) صحیح مسلم (1543)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ عُمَرَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِقِصَّةِ الْعَبْدِ وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِقِصَّةِ النَّخْلِ. قَالَ أَبو دَاود: وَاخْتَلَفَ الزُّہْرِيُّ وَنَافِعٌ فِي أَرْبَعَةِ أَحَادِيثَ ہَذَا أَحَدُہَا.

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے غلام کا قصہ اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے کھجور کا مسئلہ بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زہری اور نافع نے چار احادیث میں اختلاف کیا ہے۔ان میں سے ایک یہ ہے۔