Sunan Abi Dawood Hadith 3435 (سنن أبي داود)

[3435]صحیح

انظر الحدیث السابق (3433) فھو شاھد لہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُہَيْلٍ،حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ بَاعَ عَبْدًا وَلَہُ مَالٌ،فَمَالُہُ لِلْبَائِعِ،إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے غلام فروخت کیا اور اس کے پاس مال ہو تو اس کا مال فروخت کرنے والے کا ہو گا سوائے اس کے کہ خریدار شرط کر لے۔‘‘