Sunan Abi Dawood Hadith 3442 (سنن أبي داود)

[3442]صحیح

صحیح بخاری (1522)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَذَرُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللہُ بَعْضَہُمْ مِنْ بَعْضٍ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے خرید و فروخت نہ کرے۔لوگوں کو چھوڑ دو،اللہ بعض کو بعض سے رزق دیتا ہے۔‘‘