Sunan Abi Dawood Hadith 3444 (سنن أبي داود)
[3444]صحیح
صحیح مسلم (1524)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ وَہِشَامٌ وَحَبِيبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَنْ اشْتَرَی شَاةً مُصَرَّاةً فَہُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِنْ شَاءَ رَدَّہَا وَصَاعًا مِنْ طَعَامٍ لَا سَمْرَاءَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کوئی ایسی بکری خرید لی جس کا دودھ روکا گیا تھا،تو اسے تین دن تک اختیار ہے اگر وہ چاہے تو واپس کر دے اور ایک صاع طعام بھی ساتھ لوٹائے،لیکن سمراء (عمدہ گندم) نہ ہو۔‘‘