Sunan Abi Dawood Hadith 3445 (سنن أبي داود)

[3445]صحیح

صحیح بخاری (2151)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَخْلَدٍ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ اشْتَرَی غَنَمًا مُصَرَّاةً احْتَلَبَہَا فَإِنْ رَضِيَہَا أَمْسَكَہَا وَإِنْ سَخِطَہَا فَفِي حَلْبَتِہَا صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کوئی ایسی بکری خرید لی جس کا دودھ روکا گیا تھا،پھر اسے دوہا تو اگر پسند ہو تو رکھ لے ورنہ (واپس کر دے اور) اس کے دودھ کے بدلے ایک صاع کھجور (مالک کو دینا) ہے۔‘‘