Sunan Abi Dawood Hadith 3446 (سنن أبي داود)

[3446] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2240)

صدقۃ وجمیع ضعیفان کما

انوار الصحیفہ ص 123

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ التَّيْمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ ابْتَاعَ مُحَفَّلَةً فَہُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّہَا رَدَّ مَعَہَا مِثْلَ أَوْ مِثْلَيْ لَبَنِہَا قَمْحًا

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کوئی ایسا جانور خریدا جس کا دودھ روکا گیا تھا،تو اسے تین دن تک اختیار ہے۔اگر اسے واپس کرے تو اس کے دودھ کے بقدر یا اس سے دوگنی گندم بھی واپس کرے۔‘‘