Sunan Abi Dawood Hadith 3449 (سنن أبي داود)
[3449] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (2263)
محمد بن فضاء: ضعیف وأبوہ مجہول (تقریب: 6223،5393)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ،قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ فَضَاءٍ يُحَدِّثُ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ تُكْسَرَ سِكَّةُ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةُ بَيْنَہُمْ, إِلَّا مِنْ بَأْسٍ.
جناب علقمہ بن عبداللہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مسلمانوں میں رائج الوقت سکے کو توڑنے سے منع فرمایا ہے سوائے اس کے کہ کوئی خاص ضرورت ہو۔