Sunan Abi Dawood Hadith 3453 (سنن أبي داود)

[3453]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ،عَنْ عَلِيٍّ،عَنْ يَحْيَی: قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ يَكْرَہُ ہَذَا التَّفْسِيرَ: لَيْسَ مِنَّا: لَيْسَ مِثْلَنَا.

یحیی بیان کرتے ہیں کہ کہ جناب سفیان رحمتہ اللہ ناپسند کرتےتھے۔[لیس منا] کی تفسیر [لیس مثلنا] سے کی جائے