Sunan Abi Dawood Hadith 3454 (سنن أبي داود)

[3454]صحیح

صحیح بخاری (2111) صحیح مسلم (1531)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الْمُتَبَايِعَانِ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا بِالْخِيَارِ عَلَی صَاحِبِہِ،مَا لَمْ يَفْتَرِقَا،إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نےفرمایا خریدنے اوربیچنےوالوں میں دونوں کواختیار حاصل ہوتا ہے (کہ وہ اپنے سودے کومنسوخ کردیں)جب تک کہ جدانہ ہوجائیں۔سوائے اس کے کہ سودا ہی اختیار کاہو۔(یعنی جدا ہونےکےبعدکی جتنی زیادہ یا کم مدت وہ آپس میں طے کر لیں اختیار قائم رہے گا)