Sunan Abi Dawood Hadith 3455 (سنن أبي داود)
[3455]صحیح
صحیح بخاری (2109) صحیح مسلم (1531)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ،قَالَ: أَوْ يَقُولُ أَحَدُہُمَا لِصَاحِبِہِ: اخْتَرْ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے اس حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔فرمایا ’’یا کوئی دوسرے کو یوں کہہ دے کہ (ابھی) پسند کر لو۔‘‘