Sunan Abi Dawood Hadith 3465 (سنن أبي داود)

[3465]صحیح

انظر الحدیث السابق (3464)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی وَابْنُ مَہْدِيٍّ،قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ... وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنِ ابْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: عِنْدَ قَوْمٍ مَا ہُوَ عِنْدَہُمْ. قَالَ أَبو دَاود: الصَّوَابُ ابْنُ أَبِي الْمُجَالِدِ،وَشُعْبَةُ أَخْطَأَ فِيہِ.

یحییٰ اور (عبدالرحمٰن ابن مہدی) ابن مہدی دونوں بے بواسطہ شعبہ عبداللہ بن ابی المجالد سے روایت کیا جبکہ عبدالرحمٰن نے صرف ابن ابی المجالد کہا: اور یہ حدیث بیان کی اور کہا: ہم ایسے لوگوں سے معاملہ کرتے تھے کہ یہ چیزیں ان کے پاس نہ ہوتیں تھیں۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ابن ابی المجالد‘‘ ہی صحیح ہے اور اس میں شعبہ سے خطا ہوئی ہے۔