Sunan Abi Dawood Hadith 3487 (سنن أبي داود)
[3487]صحیح
صحیح بخاری (2236) صحیح مسلم (1581)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ،عَنْ يَزِيدَ ابْنِ أَبِي حَبِيبٍ،قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ عَطَاءٌ عَنْ جَابِرٍ... نَحْوَہُ،لَمْ يَقُلْ: ہُوَ حَرَامٌ.
یزید بن ابی حبیب کہتے ہیں کہ عطاء نے جابر رضی اللہ عنہ کی یہ روایت مجھے اسی کی مانند لکھ بھیجی مگر اس میں ((ہو حرام)) کا لفظ نہیں تھا۔