Sunan Abi Dawood Hadith 3492 (سنن أبي داود)

[3492]صحیح

صحیح بخاری (2136) صحیح مسلم (1526)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْہُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَہُ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کوئی غلہ (طعام) خریدا ہو تو اسے اپنے قبضے میں لیے بغیر فروخت نہ کرے۔‘‘