Sunan Abi Dawood Hadith 3493 (سنن أبي داود)
[3493]صحیح
صحیح مسلم (1527)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ كُنَّا فِي زَمَنِ رَسُولِ اللہِ ﷺ نَبْتَاعُ الطَّعَامَ فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِہِ مِنْ الْمَكَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاہُ فِيہِ إِلَی مَكَانٍ سِوَاہُ قَبْلَ أَنْ نَبِيعَہُ يَعْنِي جُزَافًا
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم غلہ خریدا کرتے تھے۔پس آپ ﷺ ہمارے پاس آدمی بھیجتے جو ہمیں حکم دیتا کہ ہم اسے فروخت کرنے سے پہلے خریدنے کی جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر لیں۔یعنی اندازے سے (جو) خرید و فروخت کرتے تھے (اس سے منع کر دیا گیا)۔