Sunan Abi Dawood Hadith 3494 (سنن أبي داود)
[3494]صحیح
صحیح بخاری (1526)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانُوا يَتَبَايَعُونَ الطَّعَامَ جُزَافًا بِأَعْلَی السُّوقِ فَنَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَبِيعُوہُ حَتَّی يَنْقُلُوہُ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ لوگ منڈی کی بالائی جانب اندازے سے غلہ خریدتے تھے،تو رسول اللہ ﷺ نے اس کو فروخت کرنے سے منع فرما دیا،یہاں تک کہ وہ اسے دوسری جگہ منتقل کر لیں۔