Sunan Abi Dawood Hadith 3495 (سنن أبي داود)

[3495] إسنادہ ضعیف

نسائی (4608)

منذر بن عبید و ثقہ ابن حبان وحدہ

والحدیث الآتي (الأصل: 3492) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 124

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنْ الْمُنْذِرِ بْنِ عُبَيْدٍ الْمَدِينِيِّ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَہُ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی أَنْ يَبِيعَ أَحَدٌ طَعَامًا اشْتَرَاہُ بِكَيْلٍ حَتَّی يَسْتَوْفِيَہُ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ جس نے متعین کیل (ناپ) میں غلہ خریدا ہو،تو اسے قبضے میں لیے بغیر آگے فروخت کر دے۔