Sunan Abi Dawood Hadith 3504 (سنن أبي داود)
[3504]صحیح
أخرجہ الترمذي (1234 وسندہ صحیح) والنسائي (4615 وسندہ صحیح) وابن ماجہ (2188 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (2870)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ أَيُّوبَ،حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ،حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ أَبِيہِ حَتَّی ذَكَرَ عَبْدَ اللہِ بْنَ عَمْرٍو،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَحِلُّ سَلَفٌ وَبَيْعٌ،وَلَا شَرْطَانِ فِي بَيْعٍ،وَلَا رِبْحُ مَا لَمْ تَضْمَنْ،وَلَا بَيْعُ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو (عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ادھار اور بیع اور ایک بیع میں دو شرطیں حلال نہیں ہیں ‘ اور اس چیز کا نفع بھی حلال نہیں جو تیری اپنی ضمانت میں نہیں اور جو چیز تیرے پاس (یعنی قبضے میں) نہ ہو اسے مت فروخت کر۔‘‘