Sunan Abi Dawood Hadith 3506 (سنن أبي داود)

[3506] ضعیف

ابن ماجہ (2245)

قال المنذري: ’’ھذا منقطع فإن الحسن لم یصح لہ سماع من عقبۃ‘‘ (انظر عون المعبود 304/3)

وللحدیث طریق آخر ضعیف عند ابن ماجہ (2244)

انوار الصحیفہ ص 124

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: عُہْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ.

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’غلام کی بیع اور اس کی سلامتی کی ضمانت تین دن تک ہے۔‘‘