Sunan Abi Dawood Hadith 3525 (سنن أبي داود)
[3525] إسنادہ ضعیف
السند مرسل وانظر الحدیث السابق (3524)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،عَنْ حَمَّادٍ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ،عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّعْبِيِّ-يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ-،أَنَّہُ قَالَ: مَنْ تَرَكَ دَابَّةً بِمَہْلَكٍ،فَأَحْيَاہَا رَجُلٌ, فَہِيَ لِمَنْ أَحْيَاہَا.
جناب شعبی رحمہ اللہ نبی کریم ﷺ سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی تباہ حال جانور کو چھوڑ دیا ہو اور کوئی دوسرا اسے زندہ کر لے (یعنی علاج معالجہ اور خدمت سے) تو یہ اس کا ہوا جس نے اسے زندہ کیا۔‘‘