Sunan Abi Dawood Hadith 3531 (سنن أبي داود)
[3531] إسنادہ ضعیف
نسائی (4685)
قتادۃ عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ السَّائِبِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ وَجَدَ عَيْنَ مَالِہِ عِنْدَ رَجُلٍ فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ وَيَتَّبِعُ الْبَيِّعُ مَنْ بَاعَہُ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص اپنا مال بعینہ کسی کے پاس پائے تو وہی اس کا زیادہ حقدار ہے (لہٰذا وہ لے لے) اور (جس کے پاس یہ پایا گیا ہے) اسے چاہیئے کہ اپنے بیچنے والے کے درپے ہو (اس پر دعویٰ کرے)۔