Sunan Abi Dawood Hadith 3541 (سنن أبي داود)
[3541] إسنادہ ضعیف
عبد اللہ بن وھب عنعن
و للحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ مَالِكٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ شَفَعَ لِأَخِيہِ بِشَفَاعَةٍ فَأَہْدَی لَہُ ہَدِيَّةً عَلَيْہَا فَقَبِلَہَا فَقَدْ أَتَی بَابًا عَظِيمًا مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اپنے کسی بھائی کی سفارش کی اور پھر اسے اس پر کوئی ہدیہ دیا،تو اگر اس نے اسے قبول کر لیا تو،وہ سود کے دروازوں میں سے ایک بڑے دروازے میں داخل ہو گیا۔‘‘